Friday, March 15, 2019

نظم: تم بھی سن لو

تم بھی سن لو



کل کے بابا بننے والو
تم بھی سن لو
جو بابا سے آج کہو گے
سننا ہو گا


۔  ۱۶ جنوری ۲۰۱۵ء

No comments:

Post a Comment