آسی کا کرو کچھ
Sunday, April 19, 2020
ہُنَر ۔۔۔ نظم
ہُنَر
۔۔۔۔۔
پھر وہی شہر، وہی لوگ، وہی پتھر ہیں
پھر وہی تلخ نوائی جو مرا حصہ ہے
عمر نے مجھ کو سکھایا ہے یہی ایک ہنر
کس طرح یار کو ناراض کیا جاتا ہے
مجھے معلوم نہیں، خلقِ خدا کہتی ہے
قلقلِ پیرِ مغاں میں بڑی شیرینی ہے
۔۔۔۔
اتوار ۔ ۱۹ ۔ اپریل ۲۰۲۰ء
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment