مژدہ
۔’’دن چڑھے کی قسم، اور شب کی کہ جب
تیرگی چار سو چھا چکے
تیرے رب نے نہیں
تجھ کو چھوڑا
نہ وہ تجھ سے بیزار ہے
اور بہتر ہے تیرے لئے آج سے تیرا کل
تجھ کو ہو گی عطا نعمتِ بے بہا
عنقریب ایسی
جس میں ہے تیری رضا‘‘۔
۔ ۶؍ ستمبر ۱۹۸۹ء
سبحان اللہ ۔۔۔ والضحی ۔۔۔ !۔
ReplyDeleteتشکر
Delete